تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَٹْنا" کے متعقلہ نتائج

طوطے کی طَرَح پَڑْھنا

بےسمجھے یاد کرنا ، رٹنا ، بار بار دہرانا

طوطے کی طَرَح بولْنا

بے سمجھے دوسرے کی بات دہرانا ، رٹی ہوئی بات دہرانا

طوطے کی طَرَح پَڑھانا

بے سمجھے یاد کرانا، رٹانا

طوطے کی طَرَح رَٹْنا

بے سمجھے یاد کرنا ، بار بار دہرانا.

طوطے کی طَرَح یاد کَرانا

بے سمجھے رٹنا / رٹانا.

طوطے کی طَرَح آنکھیں پھیرْنا

رک : طوطے کی سی آنکھیں الخ.

طوطے کی طَرَح دِیدے بَدَلْنا

طوطے کی طرح آنکھیں بدلنا

طوطے کی طَرَح آنکھ پھیرْنا

رک : طوطے کی سی آنکھیں الخ.

طوطے کی طَرَح آنکھ بَدَلْنا

رک : طوطے کی سی آنکھیں الخ.

طوطے کی طَرَح رَٹ لَگانا

بے سمجھے بار بار کہے جانا.

طوطے کی طَرَح باتیں کَرانا

بے سمجھے فرفر بولنا سِکھانا

طوطے کی طَرَح یاد کَرنا

بے سمجھے رٹنا / رٹانا.

طوطے کی طَرَح ٹیں ٹیں کَرْنا

واہیات بکنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں رَٹْنا کے معانیدیکھیے

رَٹْنا

raTnaaरटना

اصل: سنسکرت

وزن : 22

رَٹْنا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کلمے، جملے یا عبارت کو زبانی یاد کرلینا، حفظ کرلینا، رٹ لینا
  • بار بار ذکر کرنا، کہنا، رٹ لگانا
  • مسلسل تکرار، اعادہ، رٹ، وظیفہ، تسبیح، جپنی

شعر

English meaning of raTnaa

Noun, Feminine

  • learn by rote, memorize by repetition, cramming for examination
  • solicit or demand repeatedly, recite over and over again
  • repeat, iterate, repeat persistently

रटना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कंठस्थ करने तथा स्मृति-पथ में लाने के लिए किसी पद, वाक्य आदि का बार-बार ज़ोर-ज़ोर से तथा जल्दी-जल्दी उच्चारण करना
  • किसी शब्द को बार बार कहना
  • रटने की क्रिया, धुन

رَٹْنا کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَٹْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَٹْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words